sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -16-Sep-2023

وہ مہتاب تیرے لبوں کا نام ہو گا

آنکھوں کے خوابوں کی دنیا کو سلام ہو گا

تو نے خود سے فرصت پائی تو شاندار بات ہے مگر

تیرے خط کا جواب پانے کو دل بےتاب ہو گا

   14
0 Comments